ہفتہ, دسمبر 20, 2025
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مصر ۔ شمال سینا ۔ فلسطین ۔ حمایت ۔ ریلی

مصر کے شمالی سینا گورنریٹ میں العریش ہوائی اڈے کے قریب فلسطین کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی میں لوگ شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ چھنگ منگ تہوار ۔ تعطیل

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع چھاؤیانگ میں لوگوں کا کھلتے پھولوں کے ساتھ تصاویر کے لئے انداز۔(شِنہوا)

اٹلی۔ بلونیا۔ اطفال کتاب میلہ ۔ چینی نمائشی علاقہ

اٹلی، بلونیا میں 62 ویں بولوگنا بین الاقوامی اطفال کتاب میلے میں بچوں کی کتابیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ (شِنہوا)

چین- بیجنگ- امریکہ سارندہ نواز- مظاہرہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے قومی مرکز برائے فنون لطیفہ میں امریکی سارندہ نواز اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں- (شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-ہاربن-برف کے مجسمے-مقابلہ

چین کے شہر ہاربن میں 36 ویں چائنہ ہاربن بین الاقوامی برفانی مجسمہ سازی مقابلے کے شرکاء برف سے مجسمے تیار کررہے ہیں-(شِنہوا)

پاکستان-ملتان-فالسہ-کٹائی

ملتان میں ایک کسان باغ سے فالسے توڑ کرلے جارہاہے-(شِنہوا)

چین-تھیان جن-عظیم دیوار میراتھن

چین کے شمالی شہر تیانجن میں شرکاءعظیم دیوار میراتھن سے قبل سیلفیاں لے رہے ہیں-(شِنہوا)

چین۔چھونگ چھنگ۔بین الاقوامی طلبہ۔ڈریگن کشتی تہوار۔ثقافت

چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کے ضلع بانان کے قدیم قصبے فینگ شینگ میں لوک رقص پیش کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

تاجکستان ۔ خوجند ۔ نوروز تہوار ۔ جشن

تاجکستان،خوجند میں نوروز تہوار کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔(شِنہوا)

چین ۔ گوئی ژو ۔ تونگ رین ۔ فان جنگ چوٹی ۔ تفریحی مقام

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر تونگ رین میں سیاح فان جنگ چوٹی کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!