ہفتہ, فروری 21, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ شنگھائی ۔ شنگھائی گرینڈ تھیٹر ۔ کلاسک سوان لیک ۔ شنگھائی بیلے رقاص

چین کے شنگھائی گرینڈ تھیٹر میں ’’کلاسک سوان لیک‘‘ پیش کرنے کے بعد شنگھائی بیلے رقاص سامعین کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ سنکیانگ ۔ آئس و سنو کھیل ۔ سیاحت

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے ارمچی میں سیاحوں کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین ۔ سنکیانگ ۔ قدیم شاہراہ ریشم غار۔ افتتاح

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے شہر ترپان میں یائر جھیل کی غاروں میں سیاح نقش ونگار دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

مصر-قاہرہ-رمضان-افطار

مصر کے شہر قاہرہ میں ماہ مقدس رمضان میں لوگ افطار کے منتظر ہیں-(شِنہوا)

چین۔مکاؤ۔جشن۔کینٹونیز اوپرا

چین کے مکاؤ میں چینی قمری کیلنڈر کا جشن منانے کے لئے 5 روزہ کینٹونیز اوپرا شو میں فنکار "کون کوبائن یانگ یوہوانگ "...

چین ۔ گوانگ شی ۔ وو ینگ ۔ علاقائی ثقافت ۔ ترقی

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو اور جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کے درمیان سرحد پر واقع گاؤں وو ینگ میں...

روس-ماسکو-نیاچینی سال-تقریب

روس کے شہر ماسکو میں شہری نئے چینی سال کی تقریب میں کی گئی سجاوٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ پانی کی قلت

غزہ شہر کے وسطی علاقے میں واقع بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں فلسطینی بچے پانی بھرنے کے منتظر ہیں۔ (شِنہوا)

شام ۔ دمشق ۔ روزمرہ زندگی

شام کے دمشق کے تاریخی البزوریہ بازار میں خریدار رنگ برنگی میٹھی مصنوعات اور روایتی سامان خرید رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ مودان جیانگ ۔ چین کا برفانی قصبہ ۔ سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کےمودان جیانگ کے "برفانی قصبے " کے تفریحی مقام پر اداکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔...

تازہ ترین

error: Content is protected !!