جمعرات, جنوری 22, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-تیانجن-تیانجن چھوان یی بازار-ہورڈنگ-تصاویر

چین کے شمالی شہر تیانجن میں لوگ تیانجن چھوان یی بازار کے ہورڈنگ کے سامنے تصاویر بنوا رہے ہیں-(شِنہوا)

سوئٹزرلینڈ-برن-چین-ثقافت وسیاحت- تشہیری تقریب

سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں منعقدہ "ہیلو! چائنہ" ثقافتی اور سیاحتی تشہیری تقریب کے دوران ایک فنکارہ روایتی چینی رقص پیش کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین-گوانگ ڈونگ-شین زین-45 ویں تقریب- خصوصی اقتصادی زون-ڈرون لائٹس شو

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں خصوصی اقتصادی زون کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر شہری ڈرونز لائٹ...

چین-شی زانگ خودمختار علاقہ-لہاسا-نمائش

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر لہاسا میں ایک سیاح شی زانگ میوزیم میں نمائش دیکھ رہا ہے-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-فلسطینی-میتیں

جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے ناصر ہسپتال میں طبی عملہ اسرائیل کی جانب سے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر...

برطانیہ-ایڈن برگ-آرٹ فیسٹیول-چینی فنون کا مظاہرہ

برطانیہ کے شہر ایڈن برگ میں ایڈن برگ آرٹ فیسٹیول کے دوران شنگھائی تھیٹر اکیڈمی کی فنکارائیں رقصی ڈرامہ دی پیوربلیو پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

لیبیا-طرابلس-فلوٹیلا-گھروں واپسی

لیبیا کے میتیگا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کے ارکان کا خیرمقدم کیا...

چین-پاکستان-قراقرم ہائی وے-آفات سے بچاؤ

پروفیسر مینگ شنگ من اپنے طلبہ سو شیاؤ جون اور ژاؤ فومینگ کے ساتھ مل کر سنکیانگ ویغور خودمختار خطے کے کاشغر میں ممکنہ...

چین-ژے جیانگ- ہانگ ژو-عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش

چین کے شہر ہانگ ژو میں چوتھے عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش میں لوگ انسان نما روبوٹس کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-پاکستانی-زراعت

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کی ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی میں شریف گل اور ان کے کلاس فیلو تجربات میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!