جمعرات, جنوری 22, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ہیبے-ووچھیاؤ کاؤنٹی-بین الاقوامی سرکس میلہ-افتتاحی تقریب-کرتب

چین کے صوبے ہیبے کی ووچھیاؤ کاؤنٹی میں 20 ویں چین ووچھیاؤ بین الاقومی سرکس میلے کی افتتاحی تقریب میں مداری کرتب دکھا رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہونان-چھانگ شا-روبوٹ-باکسنگ مقابلہ

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر چھانگ شا کے شیانگ جیانگ نیو ایریا میں انٹرنیٹ یوئے لو سربراہ اجلاس 2025 میں مہمان انسان...

چین-تیانجن-چائنہ ہیلی کاپٹرنمائش-گائروہیلی کاپٹر-پرواز

چین کے شمالی شہر تیانجن میں منعقدہ ساتویں چائنہ ہیلی کاپٹر نمائش کے دوران ایک گائرو ہیلی کاپٹر پرواز کر رہا ہے-(شِنہوا)

چین-ژے جیانگ-دے چھنگ-شن شی-رقص میلہ-رقاصہ

چین کے صوبے ژے جیانگ کے قدیم قصبے شن شی میں رقص و فنون میلے کے دوران رقاصہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے-(شِنہوا)

انڈونیشیا-آچے-لوکسیماوے-80 ویں یوم آزادی-تقریب-ثقافتی پریڈ-طالبہ

انڈونیشیا کے صوبے آچے کے شہر لوکسیماوے میں انڈونیشیا کے 80 ویں یوم آزادی کی تقریب میں ایک طالبہ ثقافتی پریڈ میں شریک ہے-(شِنہوا)

چین-سنکیانگ ویغور خودمختار علاقہ-سیب

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر الائر کے ایک باغ میں کارکن تازہ اتارے گئے سیب منتقل کر رہا ہے-(شِنہوا)

چین-سیچھوان-جیوژائی-میان یانگ-ایکسپریس وے-منظر

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان میں وادی جیوژائی اور میان یانگ شہر کو ملانے والی جی 8513 ایکسپریس وے کے ایک حصے کا...

چین-فوجیان-شیامن-سینما-فلمی پوسٹر

چین کے شہر شیامن میں ایک خاتون سینما میں لگے فلمی پوسٹروں کے سامنے سے گزر رہی ہے-(شِنہوا)

چین-آنہوئی-روایتی ہوئی ژو مون کیکس-وسط خزاں میلہ

چین کے شہر ہوانگ شان میں شہری ’ہوئی ژو طرز کے تل کے بیجوں کے مون کیک‘ کا لطف اٹھا رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-آن شون-پان ژو ہائی وے-تیان من عظیم پل-بندش

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو میں زیرتعمیر تیان من عظیم پل کا فضائی منظر-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!