جمعرات, جنوری 22, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-آنہوئی-ہیفے-عالمی پیداواری کنونشن2025-روبوٹس-بینڈ شو

چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کے شہر ہیفے میں عالمی پیداواری کنونشن 2025 میں شہری روبوٹس کا بینڈ شو دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا-سماٹرا-تاناہ داتار-بیلوں کی دوڑ

انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا کے علاقے تاناہ داتار میں شہری بیلوں کی روایتی دوڑ پاکو جاوی دیکھ  رہے ہیں-(شِنہوا)

برطانیہ-لندن-موسیقی کاپروگرام-جاپانی جارحیت کے خلاف جنگ میں چینی عوام کی فتح

برطانیہ کے شہر لندن میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ...

چین-آنہوئی-ووہو-ہوابازی قصبہ

چین کے مشرقی صوبہ آنہوئی کے شہر ووہو کے وان ژی قصبے میں واقع ووہو ڈائمنڈ ایئروانجن کمپنی لمیٹڈ میں عملے کا ایک رکن...

مصر-شرم الشیخ-غزہ جنگ بندی معاہدہ-دستاویز

مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سربراہی اجلاس کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امریکی صدر ڈونلڈ...

چین۔بیجنگ۔خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کی کانفرنس۔سڑک کے کنارے آویزاں بینر

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کی کانفرنس کے سلسلے میں سڑکوں پر بینرز آویزاں  کئے گئے ہیں۔(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-لِین یی-پارک-بچے

چین کے شہر لِین یی کے ایک پارک میں بچے کھیل رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-شنشی-شن ژو-خاتون سیاح-مجسمے

چین کے شہر شن ژو میں ایک خاتون سیاح ثقافتی ورثے کے طور پر مانے جانے والے آٹے سے بنے مجسمے دیکھ رہی ہے-(شِنہوا)

چین-گوانگشی -نان ننگ-چین آسیان نمائش-سٹال-کھانا

چین کے شہر نان ننگ میں منعقدہ 22 ویں چین-آسیان نمائش میں مہمان ایک سٹال پر کھانا چکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-سنکیانگ-آلتے-اسکیئنگ-سیاحت

چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر آلتے میں جیانگ جُن شان بین الاقوامی سکی ریزارٹ میں سیاح ایک پہاڑی پر قوس قزح...

تازہ ترین

error: Content is protected !!