جمعرات, جنوری 22, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-گوئی ژو -گوئی یانگ -2025 چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو-پاکستانی سکالر-نمائش کنندہ-گفتگو

عبید الرحمن 2025 چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو میں ایک نمائش کنندہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کا ماحولیاتی عزم اس کی عالمی ساکھ کو مضبوط کر رہا ہے، امریکی ماہر

امریکی ماہرکلف فورڈ کوب نے کہا کہ2035 تک گرین ترقی کے عزم کے ذریعےچین کےماحولیاتی اقدامات اوراہداف اس کی عالمی ساکھ کومضبوط کررہےہیں۔

چین-شی زانگ-لہاسا-قوس قزح- پوٹالا پیلس-منظر

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر لہاسا میں قوس و قزح کے نیچے پوٹالا پیلس کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

افغانستان-چین-زلزلہ امداد

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی سفارخانے کے ناظم الامور باؤ شوہوئی افغانستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کی انتظامیہ کے جنرل...

چین-ننگشیا-گویوآن-لیوپان شان پہاڑ-خزاں کا منظر

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے شہر گویوآن میں لیوپان شان پہاڑ کا خزاں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-چھنگ ہائی-ہوژو- تقسیم شدہ فوٹووولٹک-شمسی توانائی کے پینلز

چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کی ہوژو تو خودمختار کاؤنٹی میں چھتوں پر نصب شمسی توانائی پینلز کامنظر-(شِنہوا)

چین-شی زانگ-لہاسا-تبتی اوپیرا-مظاہرہ

چین کے جنوب مغرب شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر لہاسا میں فنکار تبتی اوپیرا کا مظاہرہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

اٹلی-میلان-میلان کیتھڈرل-مظاہرین جمع

اٹلی کے شہر میلان میں مظاہرین احتجاج کےلئے میلان کیتھڈرل کے سامنے جمع ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-یوم فتح-فوجی پریڈ-تربیتی مشق

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں یوم فتح کے موقع پر فوجی پریڈ کےلئے اہلکار تربیتی مشق میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین -ہوبے-ماچھینگ-گوئی فینگ پہاڑ- تفریحی مقام

چین کے وسطی صوبے ہوبے کےشہر ماچھنگ میں گوئی فینگ پہاڑ پر سیاح طلوع آفتاب کے منظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!