بدھ, جنوری 21, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

یواین-چائنہ-شی جن پھنگ-موسمیاتی سربراہ اجلاس2025-ویڈیوخطاب

چین کے صدر شی جن پھنگ نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہ اجلاس2025 سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-چھنگ دو- ورلڈ گیمز 2025- ان لائن سپیڈ سکیٹنگ ٹریک- مقابلہ

چین کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کے ان لائن سپیڈ سکیٹنگ ٹریک مقابلے کے فائنل کے دوران شائقین اپنے کھلاڑیوں کی...

چین-سنکیانگ-یولی- اپوکائنم وینتوم-صحرا -روک تھام

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کی یولی کاؤنٹی میں ملبوسات کی ایک کمپنی کی ورکشاپ میں کارکن خام مال پر کام...

چین-اندرونی منگولیا-باؤتو-ونڈ پاور-تیاری

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے شہر باؤتو میں منگ یانگ نئی توانائی ذہین پیداواری صنعتی پارک میں ونڈ ٹربائن کے...

چین-ہائی نان-پاکستانی سائنسدان

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں وسیم رضا اپنے ساتھیوں اور طلبہ کو تحقیقی نتائج پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)

چائنہ-ہونان۔ٹی سی ایم۔تر بیت حاصل کرنے والے پا کستانی افراد

ڈاکٹر لو بیدان (دائیں جانب سے دوسرے نمبر پر) وارڈ میں تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی افراد کو آکوپنکچر کی تعلیم دے رہی ہیں۔(شِنہوا)

چین-جیانگسو-ووشی-قدیم نہر- رات کی معیشت

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر ووشی کی قدیم نہر میں سیر وتفریح کی کشتیاں رواں دواں ہیں-(شِنہوا)

چین۔ہائی نان۔پاکستانی حاملہ خاتون

مومنہ حسین محفوظ طریقے سے بچے کی پیدائش کے بعد مسکرا رہی ہیں۔(شِنہوا)

شمالی غزہ-بے گھر فلسطینی-جنوبی علاقہ-نقل مکانی

شمالی غزہ سے بے گھر فلسطینی اپنا سامان اٹھائے جنوبی علاقے کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں-(شِہوا)

چین-ہائی نان-وین چھانگ-ماہی گیری بندرگاہ-مچھلیاں

چین کے شہر وین چھانگ میں ماہی گیری کی ایک بندرگاہ پر پکڑی گئی مچھلیوں کو کشتی سے اتارنے کا فضائی منظر-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!