بدھ, جنوری 21, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-سنکیانگ-دریائے تاریم-ماحولیاتی تحفظ

چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے بے انگولین کے مونگولین خودمختار پریفکچر کی یولی کاؤنٹی میں دریائے تاریم اور متبادل نکاسی آب کے...

یوروگوئے-فلوریڈا-یوم آزادی-شہری-رقص

یوروگوئے کے شہر فلوریڈا میں روایتی لباس پہنے شہری یوم آزادی کی تقریب میں رقص کر رہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-مفت کھانا

جنوب مغربی غزہ شہر میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں فلسطینی لنگر لینے کے انتظار میں کھڑے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہائی نان- سانیا-بین الاقوامی کشتی مرینا-سرگرمی بحال

چین کے مشہور سیاحتی شہر سانیا میں بین الاقوامی کشتی مر ینا نے طوفان کے بعد اپنی سرگرمیاں بحال کردیں-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-رونگ چھینگ-پرائمری سکول-نیا سمسٹر-بچے-خوشی کی تقریب

چین کے شہر رونگ چھینگ میں بچے پرائمری سکول میں نئے سمسٹر کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-جیا شیانگ-ژونگ شان-گندم کے کھیت

چین کے مشرقی صوبےشان ڈونگ کی کاؤنٹی جیا شیانگ کے ژونگ شان ٹاؤن شپ میں گندم کے کھیتوں میں ہارویسٹرز کام کرتے ہوئے نظر...

چین۔ بریک پیڈز۔ پاکستان ریلوے

دیتونگ کمپنی کی پیداواری ورکشاپ میں تکنیکی ماہرین ہائی سپیڈ ریل کے بریک پیڈز کی خودکار اسمبلی لائن پر مصروف عمل ہیں-(شِنہوا)

چین-ہیبے-شنگ تائی-بادلوں کاسمندر

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شنگ تائی میں تائی ہانگ پہاڑوں پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-گانسو-دون ہوانگ-شاہراہ ریشم عالمی ثقافتی نمائش-طلبہ-فن مظاہرہ

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر دون ہوانگ میں منعقدہ 8 ویں شاہراہ ریشم (دون ہوانگ) بین الاقوامی ثقافتی نمائش کے دوران...

انڈونیشیا-مغربی جاوا-بوگور-بھیڑوں کی لڑائی

انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں شہری بھیڑوں کی روایتی لڑائی کے لئے ایک بھیڑ کو تیار کر رہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!