پیر, جنوری 12, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-جیانگسو-ووشی-جوہری بیٹری

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے وو شی میں الٹرا-لانگویٹی کاربن-14 (سی14)جوہری بیٹری کے پروٹو ٹائپ ژولونگ-1 کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

امریکہ-ٹیکساس-ہوسٹن-بہارمیلہ-تقریب

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں گریٹر ہوسٹن میلے کے دوران فنکارائیں چینی رقص پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

مصر ۔ رفح سرحد ۔ کھلنے کی منتظر

امدادی ٹرک اور ایمبولینسز رفح سرحد کے مصری حصے میں سرحد کھلنے کی منتظر ہیں۔ (شِنہوا)

چین- پوسٹ گریجوایٹ میں داخلے کا امتحان

چین کے شہر چھانگشا میں طلبہ 2025 میں پوسٹ گریجوایٹ داخلہ کے امتحان کے لئے امتحانی مرکز میں داخل ہورہے ہیں- (شِنہوا)

روس-ماسکو-نیاچینی سال-تقریب

روس کے شہر ماسکو میں شہری نئے چینی سال کی تقریب میں کی گئی سجاوٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

جنوبی افریقہ-کیپ ٹاؤن-ڈریگن کشتی میلہ

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ڈریگن کشتی ٹیمیں ڈریگن کشتی میلے کی 1 ہزار 500 میٹر کی دوڑ میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ سنکیانگ ۔ آئس و سنو کھیل ۔ سیاحت

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے ارمچی میں سیاحوں کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین-ہائی نان- چھانگ جیانگ- آبی پارک

چین کے جنوبی ہائی نان صوبے کے چھانگ جیانگ لی خودمختار کاؤنٹی کے آبی پارک میں بگلے دیکھے جاسکتے ہیں- (شِنہوا)

چین ۔ ہائی نان ۔ سان یوئے سان ۔ میلہ

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر وو زی شان میں سان یوئے سان جشن کے دوران لوگ بانس رقص پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ مودان جیانگ ۔ چین کا برفانی قصبہ ۔ سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کےمودان جیانگ کے "برفانی قصبے " کے تفریحی مقام پر اداکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔...

تازہ ترین

error: Content is protected !!