منگل, جنوری 20, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-سیچھوان-چھنگ دو-ورلڈ گیمز2025-اختتام-آتشبازی

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی اختتامی تقریب کے دوران آتشبازی کا دلکش منظر-(شِنہوا)

چین-ہوبے- دریائے گوانگ شوئی-کشتیاں-پگھلے لوہے کی آتشبازی-مظاہرہ

چین کے صوبے ہوبے میں سیاح دریائے گوانگ شوئی میں بانس کی کشتیوں پر سوار ہو کر آتشبازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-شی زانگ-لہاسا-دریائے لہاسا-پل-منظر

چین کےجنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کےشہر لہاسا میں دریائے لہاسا پر بنے پل کاخوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-پاکستانی سائنسدان

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں وسیم رضا کیلے کے پودوں کا مشاہدہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-ہائی حہ-چین- روس ثقافتی میلہ-رقص

چین کے شہر ہائی حہ میں چین- روس ثقافتی میلے کے دوران فنکار رقص کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہونان-چھن ژو-زی شنگ-امدادی کارکن-ڈوبی کشتی

چین کے وسطی صوبے ہونان کے علاقے چھن ژو کے شہر زی شنگ میں امدادی کارکن ڈوبی کشتی کے قریب کھڑے ہیں-(شِنہوا)

چین-شنگھائی-سٹور-سیاح-مصنوعات-انتخاب

چین کے مشرقی شہر شنگھائی کے تیان زی فانگ آرٹ ایریا میں واقع ایک سٹور میں فرانسیسی سیاح سنیک مصنوعات کا انتخاب کررہی ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-سی آئی ایف ٹی آئی ایس-انسان نماروبوٹ-پیانو

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین بین الاقوامی میلہ برائے خدمات کی تجارت 2025 میں ایک انسان نما روبوٹ پیانو بجارہاہے-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-ہواجیانگ گرینڈ کینن پل-ٹرکوں کاوزن-برداشت -جائزہ

چین کے صوبہ گوئی ژو میں ہواجیانگ گرینڈ کینن پل پرٹرکوں کے وزن سے پل کی برداشت کا جائزہ لیا جا رہا ہے-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-ہائیکو-شیو یِنگ بندرگاہ-فضائی منظر

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں شیویِنگ بندرگاہ کا فضائی منظر-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!