منگل, جنوری 20, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ژے جیانگ-ہانگ ژو-سرسبز ترقی

چین کے شہر ہانگ ژو کے ضلع یوہانگ کے جنگ شان گاؤں میں بانس سے بنی ثقافتی وتخلیقی مصنوعات دیکھی جاسکتی ہیں-(شِنہوا)

کویت-صوبہ فَروانیہ -چینی ثقافت-ہجوم

کویت کے صوبہ فَروانیہ میں شہری چینی فنکاروں کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں-(شِنہوا)

لبنان-بیروت-غزہ-یکجہتی مظاہرہ

لبنان کے شہر بیروت میں مظاہرین نے غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کے دوران "نسلی کشی بند کرو" کے پلے...

کینیڈا-برٹش کولمبیا-وینکوور-کارفری ڈے-چہل قدمی

کینیڈا کے شہر وینکوور میں سالانہ "کار فری ڈے" کی تقریب میں شہری بند شاہراہ پر چہل قدمی کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-فوجیان-پوتیان-جوتوں کی کمپنی-سمارٹ ورکشاپ-روبوٹ

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر پوتیان میں جوتوں کی ایک کمپنی کی سمارٹ ورکشاپ میں روبوٹ کو کام کرتے ہوئے دیکھا...

چین-بیجنگ-یوم فتح یادگاری تقریبات-اجتماع

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی پریڈ کے دوران ملیشیا کا دستہ روسٹرم کے سامنے سے گزر رہاہے-(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-فلکیات- مشتری- زہرہ

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر فوجِن میں آسمان پر چمکتے مشتری اور زہرہ سیاروں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-سیچھوان-چھنگ دو-ورلڈ گیمز2025-اختتام-آتشبازی

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی اختتامی تقریب کے دوران آتشبازی کا دلکش منظر-(شِنہوا)

چین-شی زانگ-لہاسا-طلبہ-ژان یان-مشق

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر لہاسا میں لہاسا تجرباتی پرائمری سکول میں طلبہ وقفے کے دوران روایتی تبتی تاروں...

چین-بیجنگ-پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال-مفت کلینک-بچہ -معائنہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال (دونگ دان کیمپس) میں منعقدہ مفت کلینک میں ایک ڈاکٹر بچے کامعائنہ کررہاہے-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!