منگل, جنوری 20, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ژے جیانگ-جیاشِنگ-رات کی معیشت

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جیاشِنگ کے ضلع نان ہو میں لوگ کاروباری علاقے کے بازار میں خریداری کررہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-بیت لاہیہ-امداد

غزہ کی شمالی پٹی کے علاقے بیت لاہیہ میں فلسطینی شہری امدادی سامان لے جارہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ژے جیانگ-ہانگ ژو-صبح کی کرن

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں دریائے چھیان تانگ کے ساتھ طلوع آفتاب کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

رومانیہ-کالاراسی-چین-شمسی بجلی گھر-تکمیل

رومانیہ میں چین کی پھنگ گاؤ گروپ بین الاقوامی انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے تعمیر کئے گئے 31.82 میگاواٹ کے شمسی بجلی گھر...

چین-بیجنگ-میلوپارک- میلوہرن-منظر

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع میلو پارک میں میلو ہرن کامنظر-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-پاکستانی سائنسدان

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں وسیم رضا(دائیں) کیلے کے تجرباتی کھیت میں پودے کا جائزہ لیتے ہوئے-(شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-عالمی سمارٹ صنعتی نمائش2025- انسان نما روبورٹ-گفتگو

چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں عالمی سمارٹ صنعتی نمائش 2025 میں ایک انسان نما روبورٹ مہمانوں سے بات چیت کررہاہے-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-پاکستانی ڈاکٹر

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں سید ذوالفقار علی شاہ(سامنے سے بائیں) ایکویٹک سپورٹس بیس میں چینی کوچز...

برازیل-ریوڈی جنیرو-چین برازیل سفارتی تعلقات کی سالگرہ-پانڈا ماسکوٹ-سیلفی

برازیل میں فورٹے کوپاکبانا کے مقام پر ایک جوڑا چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی 51ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران پانڈا...

چین-ننگ شیا-یِن چھوان- وٹ لینڈ-نظارہ

چین کے خودمختار علاقے کے یِن چھوان میں یوئے ہائی قومی وٹ لینڈ پارک کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!