منگل, جنوری 20, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-اندرونی منگولیا-ہولون بوئر-سبزہ زار-منظر

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے شہر ہولون بوئر میں سبزہ زار کاخوبصورت منظر-(شِنہوا)

کشمیر-سرنگر-دھان کی کاشت

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے ضلع اننت ناگ کے ایک گاؤں میں کسان دھان کی فصل کی کاشت کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-فوجیان-طوفان سے نمٹنے کے اقدامات

چین کے شہر شیامن میں طوفان پودول سے بچنے کے لئے بحری جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز ہیں-(شِنہوا)

پاکستان ۔ کراچی ۔ بھارت ۔ ڈرون حملہ

کراچی میں بھارتی ڈرون حملے کے بعد شہری اور سکیورٹی اہلکار تباہ شدہ مکان کا معائنہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھو شو-زراعت

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر یونگ ژو کی ڈاؤ شیان کاؤنٹی میں ہارویسٹر چاول کی فصل کی کٹائی کرتے ہوئے-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-تیسری سی آئی ایس سی ای- کم بلندی پر اڑنے والے جہاز-مہمان

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تیسری چائنہ بین الاقوامی سپلائی چین نمائش (سی آئی ایس سی ای) میں ٹیکنالوجی کمپنی کووی کے بوتھ پر...

چین-ژے جیانگ-ہانگ ژو-می لِن گاؤں-دیہی بحالی

چین کے شہر ہانگ ژو میں ایک ٹیکنیشن  شمسی توانائی سے چارجنگ کرنے اور بجلی ذخیرہ کرنے والے سٹیشن کے بارے میں معلومات دے...

چین-شان ڈونگ-چھنگ داؤ-رات کے وقت کا بازار-منظر

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ داؤ میں رات کے وقت ایک بازار کا منظر۔(شِنہوا)

چین- حئی لونگ جیانگ- ہاربن- جاپانی جنگی یونٹ- جرائم- شواہد

چین کے شہر ہاربن کے ایک نمائشی ہال میں جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے جرائم کے نئے شواہد رکھے گئے ہیں-(شِنہوا)

چین-موسم گرما-سیاحت

چین کے شہر وے ہائی میں سیاح ساحل پر غروب آفتاب کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!