پیر, جنوری 19, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-جیانگ شی-پاکستان-ماحول دوست توانائی

چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی کے شانگ راؤ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل زون میں واقع جِنکو سولر کی انٹیلیجنٹ فیکٹری کا اندرونی منظر-(شِنہوا)

چین-لیاؤننگ-دالیان-فوجیاژوانگ پارک-سیاح-تفریح

چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے دالیان میں سیاح فوجیاژوانگ پارک کے ساحل پر تفریح میں مشغول ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا-جکارتہ-قومی پولیس-پریڈ-روبوٹ مارچ

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں انڈونیشیا کی قومی پولیس کی 79ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پریڈ میں ایک روبوٹ مارچ کررہا ہے-(شِنہوا)

چین-پاکستان-زرعی تحقیق

گانسو اکیڈمی آف ایگریکلچر سائنسز اور پاکستان کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے ’’جدید زرعی سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے چین-پاکستان مشترکہ لیبارٹری‘‘ کے...

مشرقی وسطیٰ-غزہ شہر-فضائی حملہ

غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ایک زخمی فلسطینی بچے کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے-(شِنہوا)

چین-گانسو-لابرنگ خانقاہ-تزئین وآرائش

چین کے صوبے گانسو میں سیاح گان نان تبتی خودمختار پریفیکچر میں واقع لابرنگ خانقاہ کی سیرکررہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ ژے جیانگ ۔ تائی ژو ۔ کنڈرگارٹن ۔ مسکراتے چہرے

چین کے شہر تائی ژو میں ایک کنڈر گارٹن میں دو لڑکیاں مسکراتے ہوئے چہروں پر مشتمل پوسٹرز تھامے کھیل رہی ہیں۔ (شِنہوا)

چین-ہائی نان-پاکستانی طلبہ-طبی خدمات

چین کے شہر وان نِنگ میں پاکستان کے آکاش قدر(دائیں) ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد سے متعلق سیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-اسرائیلی فوج کی فائرنگ-متاثرین

غزہ شہر کے الشفاہسپتال میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک فلسطینی طبی امداد کا انتظار کر رہاہے-(شِنہوا)

ویتنام ۔ ہنوئی ۔ شی جن پھنگ ۔ آمد

ویتنام کے شہر ہنوئی میں لوگ چینی صدر شی جن پھنگ کا استقبال کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!