پیر, جنوری 19, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مشرق وسطیٰ-مغربی کنارہ-فلسطینی-جشن

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مغربی ممالک کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی خوشی میں ریلی کے دوران فلسطینیوں نے یاسر...

چین-ہانگ کانگ-مادروطن میں واپسی-28ویں سالگرہ-تقریبات

چین کے جنوبی ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ٹرام پر "یکم سے 3جولائی تک مفت...

پولینڈ-وارسا-ویانکی تہوار

پولینڈ کے وارسامیں روایتی لباس میں ملبوس رقاصائیں ویانکی تہوار کے دوران رقص کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

روس-ولادی ووسٹوک-ڈریگن کشی دوڑ

روس کے شہر ولادی ووسٹوک میں لوگ ڈریگن کشتی دوڑ میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین-شی زانگ-ناگ چھو-شجرکاری

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختارعلاقے کے شہر ناگ چھو میں طلبہ شجرکاری کی سرگرمیوں میں شریک ہیں-(شِنہوا)

چین- چھونگ چھنگ بلدیہ- چھانگ آن کارساز گروپ-فیکٹری-نئی توانائی گاڑی -تیاری

چین میں چھانگ آن کارساز گروپ کی اے وی اے ٹی آر نئی توانائی گاڑی کی تیاری کے لئے ڈیجیٹل اور ذہین فیکٹری دیکھی...

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر- لنگر-کھانا

غزہ شہر میں بے گھر فلسطینی لنگر سے کھانا لے رہے ہیں-(شِنہوا)

عراق-بغداد-غروب آفتاب

عراق کے دارالحکومت بغداد کے دریائے دجلہ میں غروب آفتاب کے وقت لوگ تیراکی سے محظوظ ہورہے ہیں-(شِنہوا)

آسٹریا-ویانا-گرمی کی لہر

آسٹریا کے شہر ویانا میں شدید گرمی کے دوران ایک سائیکل سوار بچہ پانی کی ٹھنڈی پھوار کے نیچے سے گزر رہاہے۔(شِنہوا)

چین-گانسو-لابرنگ خانقاہ-تزئین وآرائش

چین کے صوبے گانسو میں سیاح گان نان تبتی خودمختار پریفیکچر میں واقع لابرنگ خانقاہ کی سیرکررہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!