پیر, جنوری 19, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-لیاؤ ننگ-دالیان-جنگلی سیکا ہرن

چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤ ننگ کے شہر دالیان کے پارک میں لوگ سیکا ہرن کو کھانے کی چیزیں دے رہے ہیں-(شِنہوا)

چین۔تیانجن۔پاکستان۔تعلیم۔تعاون

چین میں پاکستانی سفیر خالد ہاشمی چین کے شمالی شہر تیانجن میں تیانجن خارجہ امور دفتر کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ بے گھر بچے

غزہ شہر کی ایک عارضی پناہ گاہ میں بے گھر فلسطینی بچے کھیل رہے ہیں۔ (شِنہوا)

اسرائیل-یمن-حوثی-زیرکنٹرول بندرگاہیں-فضائی حملہ

اسرائیل کی دفاعی افواج کی طرف سے جاری کردہ تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی طیارہ یمن میں فضائی کارروائیوں کے لئے تیار کھڑاہے-(شِنہوا)

چین ۔ یوم مئی تعطیلات ۔ سفری رش

چین کے شہر لی شوئی میں مسافر ریلوے اسٹیشن میں داخل ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

غزہ-ال ریمال- لنگر-فلسطینی- سرگرداں

وسطی غزہ شہر کے نواحی علاقے ال ریمال میں فلسطینی لنگر سے کھانا لینے کے لئے سرگرداں ہیں-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-پاکستانی کاروباری

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں یاژو بے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی میں عامر (بائیں جانب) اپنے دفتر میں کام...

لبنان-بیروت-گرم موسم

لبنان کے شہر بیروت میں گرمی کی شدید لہر کے دوران ایک لڑکا خود کو گرمی سے بچانے کےلئے پانی میں تیررہاہے-(شِنہوا)

بھارت-گجرات- تباہ شدہ پل-امداد

بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں امدادی کارکن تباہ ہونے والے پل کی جگہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

چین-ننگ شیا-یِن چھوان-زراعت-اجناس کا ڈپو-خودکارمشین

چین کے شہر یِن چھوان میں اناج کے ایک گودام میں خودکار مشینوں کے ذریعے گندم ذخیرہ کرنےکے لئے منتقل کی جارہی ہے-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!