بدھ, جنوری 28, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

جرمنی-ماگدےبرگ-کرسمس مارکیٹ-کار حادثہ

جرمنی کے شہر ماگدےبرگ میں کرسمس مارکیٹ کے قریب گلی کا منظر جہاں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی-(شِنہوا)

پاکستان۔لاہور۔پہلوانی کشتی

لاہور میں منعقدہ ایک کشتی مقابلے میں پہلوان داؤ پیچ لگارہے ہیں۔(شِنہوا)

کرغزستان ۔ بشکیک ۔ نیا سال ۔ جشن

کرغزستان کے شہر بشکیک میں نئے سال کی تقریب کے دوران لوگ الا تو اسکوائر پر اسکیٹنگ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین۔ ہوبے ۔ ووہان ۔ فوسل ۔ انسانی کھوپڑی ۔ بحالی ۔مجسمے

چین کے شہر ووہان میں پروفیسر فینگ شیاؤبو 10 لاکھ برس قبل کی انسانی کھوپڑی کی بحالی کے عمل سے آگاہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-ہاربن-آئس-سنو ورلڈ

چین کے شہر ہاربن میں سیاح دنیا کے سب سے بڑے آئس اینڈ سنو تھیم پارک ہاربن آئس سنو ورلڈ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن ۔ سیاحت ۔ برف کے مجسمے

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے صدر مقام ہاربن میں ایک خاتون برف کے مجسمے کے ساتھ تصاویر بنوارہی ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ شی زانگ ۔ لہاسا ۔ پوٹالا پیلس ۔ سیاح

چین کے لہاسا میں پوٹالا پیلس کے سامنے ایک خاتون سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔(شِنہوا)

چین ۔ گوئی ژو ۔ تل کے پھول

چین کے شہر ان شون کے قصبے ہوا چھو میں ایک تیزرفتار ٹرین کینولا کے کھیتوں سے گزررہی ہے۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ جبالیہ ۔ رمضان

غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے جبالیہ میں فلسطینی شہری تباہ شدہ گھروں میں پہلا روزہ افطار کررہے ہیں۔(شِنہوا)

امریکہ ۔ لاس ویگاس ۔ سی ای ای س2025 ۔ چینی اختراع

امریکی شہر لاس ویگاس میں نمائش کے دوران ایک ذہین روبوٹک کتا سیریئس دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!