اسلام آباد : گیلپ پاکستان نے بتایا ہے کہ پاکستان کی 84فیصد عوام ٹیکس دینے کی حمایت کی ہے جبکہ 11 فیصد نے ٹیکس چوری کو درست قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 84فیصد پاکستانیوں نے ٹیکس دینے کی حمایت کرتے ہوئے ٹیکس چوری کو غلط اور ملکی معیشت کیلئے بڑا نقصان دہ قرار دیا جبکہ 11فیصدپاکستانیوں نے ٹیکس چوری کی حمایت کرتے ہوئے عمل کو درست قرار دیا ہے۔سروے میں 2فیصد پاکستانیوں نے موقع ملنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے کی کھل کر حمایت کی نہ مخالفت کی۔
پسندیدہ ویڈیوز
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments
موسم
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days