ہومتازہ ترینعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (لارڈ میڈیا): عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے سے 4349 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800 روپے کے اضافے کے ساتھ 457336 روپے تک پہنچ گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے بڑھ کر 392091 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت میں 77 روپے اضافے کے بعد 6903 روپے ہوگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 66 روپے کے اضافے سے 5918 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں