ہومتازہ ترینچین کے مرکزی بینک کا ڈوئچے بینک کو آر ایم بی کلیئرنگ...

چین کے مرکزی بینک کا ڈوئچے بینک کو آر ایم بی کلیئرنگ بینک کا اختیار دینے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مرکزی بینک، پیپلز بینک آف چائنہ (پی بی او سی) نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں آر ایم بی کلیئرنگ بینک کے طور پر خدمات انجام دینے کے لئے ڈوئچے بینک کو اختیار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک نے بتایا کہ یہ فیصلہ پیپلز بینک آف چائنہ اور ڈوئچے بینک کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کی یادداشت کے تحت کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں