ہومتازہ تریناسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

یروشلم (لارڈ میڈیا) اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں پیشگی اقدامات کو جاری رکھے گی۔

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ایال ضمیر نے غزہ کے دورے کے دوران کہا کہ حماس کو کمزور کر دیا گیا ہے اور سکیورٹی کی صورتحال میں تبدیلی لائی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم غزہ کی پٹی میں پیشگی کارروائیاں جاری رکھیں گے، خطرات کا خاتمہ کریں گے اور اسرائیلی آبادیوں کا دفاع کریں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ حماس کے عسکری ونگ کی خصوصی فورس

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں