ہومتازہ ترینپاکستان کے ڈیم 72 فیصد بھر گئے، آبی صورتحال بہتر

پاکستان کے ڈیم 72 فیصد بھر گئے، آبی صورتحال بہتر

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) پاکستان میں حالیہ بارشوں کے بعد آبی ذخائر کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے بڑے ڈیم 72 فیصد تک بھر گئے ہیں جبکہ دریائے سندھ کے آبی نظام میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے اور اخراج سے کہیں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے اہم آبی ذخائر میں محفوظ پانی کی مجموعی مقدار 9.466 ملین ایکڑ فٹ تک پہنچ چکی ہے، جو ملک کی 13.149 ملین ایکڑ فٹ کی کل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا 72 فیصد بنتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں