ہومتازہ ترین30 منٹ تیز واک پھیپھڑوں کیلئےضروری ہے، ماہرین

30 منٹ تیز واک پھیپھڑوں کیلئےضروری ہے، ماہرین

روزانہ چہل قدمی پھیپھڑوں کی آکسیجن جذب کرنے کی طاقت بڑھاتی ہے اور خون کی گردش بہتر بناتی ہے۔ اس سے سانس پھولنے کی شکایت کم ہوتی ہے اور قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔

ماہرین مزید کہتے ہیں کہ پیدل چلنے کے ساتھ صحت مند طرز زندگی بھی ضروری ہے جس میں تمباکو نوشی سے اجتناب، متوازن غذا، سانس کی مشقیں اور مناسب نیند شامل ہیں۔

مسلسل کھانسی، سانس میں دشواری یا دیگر علامات کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ بروقت تشخیص علاج میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں