اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestاسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی منظم پالیسی پر عمل...

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی منظم پالیسی پر عمل پیرا ہے، ڈاکٹرز وِد آٹ بارڈرز

غزہ: ڈاکٹرز وِد آٹ بارڈرز کی غزہ پراجیکٹ کوآرڈنیٹر کیرولائن ولمین نے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ غزہ میں افرا تفری ،قتل عام کی منظم و ریاستی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کیرولائن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی بربربیت عروج پر ہے، محصور علاقے میں خوراک اب بھی انتہائی حد تک نایاب ہے، لوگ روزانہ خوراک کی تلاش میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو اسرائیل کو ان جنگی جرائم سے روکنا اور غزہ کے عوام کی بڑی تعداد کو موت کے منہ سے جانے سے بچانے کیلئے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!