اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestکراچی، 2روز قبل کیش وین لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم کی...

کراچی، 2روز قبل کیش وین لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم کی تلاش جاری

کراچی: کراچی کورنگی میں پولیس نے 2روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار کرلئے ۔ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے بتایا ہے کہ واردات میں ملوث دو ملزمان پکڑے گئے ہیں، جن کے قبضے سے چھینی گئی کار اور 35لاکھ سے زائد رقم بھی ملی ہے، ملزمان نے دو روز قبل گودام چورنگی پر بینک کی کیش وین سے 90 لاکھ سے زائد رقم لوٹی تھی۔

پولیس حکام نے کے مطابق فائرنگ سے دو سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوئے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق گروہ کا سربراہ دیدار جاگیرانی ہے جو فرار ہے، بینک وین لوٹنے والا گروہ 10 ملزمان پر مشتمل ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!