ہفتہ, اگست 2, 2025
ہومLatestلاڈرہل کی پچ خشک ہے، یہاں اسپنرز کو مدد ملی، کرکٹر صائم...

لاڈرہل کی پچ خشک ہے، یہاں اسپنرز کو مدد ملی، کرکٹر صائم ایوب

فلوریڈا: پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ لاڈرہل کی پچ خشک ہے، یہاں اسپنرز کو مدد ملی، اگلے میچز میں بھی اگر وکٹ ایسی رہی تو اسپنرز کو کافی مدد ملے گی۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی چیلنجنگ وکٹ پر تسلسل کے ساتھ شاٹس نہیں لگتے، نئے آنے والے بیٹرز کے لیے کھیلنا مشکل تھا۔

صائم ایوب نے کہا کہ بنگلادیش میں لگا تھا کہ اسپن وکٹ ہوگی مگر وہاں فاسٹ بولرز کو مددملی ،ہمارا کمبی نیشن اچھا بناجبکہ صورت حال کے مطابق کوئی بھی کھلاڑی کھیل سکتا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ فخرزمان کے ساتھ یہی پلان کیا تھا کہ ٹائم لیں گے اور غیرضروری شاٹس کھیلنے سے گریز کریں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!