ہومتازہ تریناسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (لارڈ میڈیا) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11.50 فیصد پر ہی برقرار رکھا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں