ہومتازہ ترینفتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عثمان سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا اعلان

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عثمان سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عثمان کے اہلخانہ نے ان سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔

تربت پریس کلب میں عثمان کی والدہ نے کہا کہ عثمان کچھ عرصہ قبل اپنی مرضی سے گھر چھوڑ گیا تھا اور اس کے بعد اس نے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ہم نے اس سے کوئی بات نہیں کی۔

والدہ نے کہا کہ خاندان کا عثمان کے کسی عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عثمان اپنے فیصلوں کا خود ذمہ دار ہے۔ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی ظاہر کرتی ہے کہ عوام اس ناسور کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں