جمعہ, اگست 22, 2025
ہومEnertainment علیزے شاہ میک اپ سے نکلتی ہیں، نہ لپ اسٹک سے، اداکارہ...

 علیزے شاہ میک اپ سے نکلتی ہیں، نہ لپ اسٹک سے، اداکارہ روبینہ اشرف

لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ اداکارہ کو ملنے والا کریڈٹ دراصل مصنف اور ہدایت کار کا ہوتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ علیزے شاہ میرے لیے ہر ڈرامے میں صفر ہیں، نہ وہ میک اپ سے نکلتی ہیں، نہ لپ اسٹک سے، نہ ہی کردار میں ڈھلتی ہیں۔

واضح رہیاداکارہ علیزے شاہ ان دنوں انڈسٹری میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور سازشوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اس تناظر میں سوشل میڈیا پر سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں روبینہ نے علیزے شاہ کی اداکاری پر شدید تنقید کی تھی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!