ہومتازہ ترینٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش

واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ واشنگٹن میں منعقد صحافیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ شاید بہت بڑی خبر ہو مگر انہیں خواہش ہے کہ وہ چوتھی بار الیکشن لڑیں۔

صدر ٹرمپ دوسری مدت صدارت تقریباً نصف مکمل کرچکے ہیں جبکہ امریکی آئین کی 22 ویں ترمیم کے تحت کوئی شخص دو بار سے زیادہ صدر منتخب نہیں ہو سکتا۔ ٹرمپ کی جانب سے چوتھی بار صدر بننے کی خواہش پر لوگوں کو حیرت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں