ہومتازہ ترینایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی پر اتفاق

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی پر اتفاق

تہران (لارڈ میڈیا) : ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں فریقین نے اس اہم آبی گزرگاہ کی بحری سلامتی یقینی بنانے پر بات چیت کی۔

رپورٹس کے مطابق، عمانی وفد مذاکرات کے لیے تہران پہنچ چکا ہے، جہاں آبنائے ہرمز میں محفوظ اور منظم بحری آمدورفت کے لیے مشترکہ طریقہ کار پر گفتگو کی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں