ہومUncategorizedمستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

مستونگ (لارڈ میڈیا): محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

معاون وزیر داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی اور انہیں انتظامیہ کے احکامات کی پابندی کرنی ہوگی۔

بابر یوسفزئی نے مزید کہا کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں