لاہور (لارڈ میڈیا) سوشل میڈیا سٹار اے بی بٹ کو ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ملزم کو ڈیفنس بلیوارڈ سے گرفتار کیا گیا، جبکہ اس کے انسٹا اکاؤنٹ پر سیکڑوں ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کی ویڈیوز موجود تھیں۔
پولیس نے انسٹا اکاؤنٹ کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا ہے۔ سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ ون ویلنگ، تیز رفتاری اور اوور اسپیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
لاہور میں سوشل میڈیا سٹار اے بی بٹ گرفتار