اتوار, جولائی 27, 2025
ہومLatestغزہ، اسرائیلی فوج کے حملے، غذائی قلت کے باعث 89 فلسطینی شہید

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے، غذائی قلت کے باعث 89 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں صہیونی فوج کی جارحیت اور غذائی قلت کے باعث مزید 89 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے۔ تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی صحافی آدم ابو حربید سمیت 80 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق غذائی قلت کے باعث مزید 9 فلسطینی بھی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد غذائی قلت کے باعث شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 122 سے تجاوز کرچکی ہے۔

رپوٹر کے مطابق اب تک غزہ میں 59 ہزار 676 افراد شہید جبکہ ، 1 لاکھ 43 ہزار 965 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!