ہومپاکستانتھرپارکر میں بکری چوری الزام پر پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق،...

تھرپارکر میں بکری چوری الزام پر پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق، اہلکاروں پر مقدمہ درج

تھرپارکر (لارڈ میڈیا): تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے قریب بکریاں چوری کے الزام میں پولیس اہلکاروں کے تشدد سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ایف آئی آر کے مطابق، تین پولیس اہلکاروں نے نوجوان پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔

اہلکار نوجوان کی لاش کو ڈیپلو اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اس واقعے پر تین اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد ورثا لاش لے کر آبائی گاؤں روانہ ہوگئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں