ہومپاکستانسرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ...

سرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزم گرفتار

سرگودھا (لارڈ میڈیا): سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ایک 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس نے اطلاع دی ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم بچی کا رشتہ دار ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں