ہومتازہ ترینوفاقی کابینہ کا پاسکو دسمبر تک ختم کرنے کا فیصلہ، ملازمین کے...

وفاقی کابینہ کا پاسکو دسمبر تک ختم کرنے کا فیصلہ، ملازمین کے لیے 4 ارب روپے پیکیج منظور

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) وفاقی کابینہ نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) کو دسمبر تک ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لئے 4 ارب 18 کروڑ روپے کا پیکیج بھی منظور کر لیا ہے۔

پاسکو کے ریگولر ملازمین کی تعداد 1100 کے قریب ہے۔ سیلاب سے متاثرہ گندم کے ذخائر کو بھی نیلام کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں