ہومانٹرنیشنلتامل ناڈو میں بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی دینے کا...

تامل ناڈو میں بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی دینے کا اعلان

چنئی (لارڈ میڈیا): بھارت کی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں کو سونے کی انگوٹھی تحفے میں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ وجے نے ‘تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم’ کی شروعات کی ہے، جس کے تحت ایک گرام سونے کی انگوٹھی بطور تحفہ دی جائے گی۔ اس اسکیم کے لیے حکومت نے سالانہ 755.83 کروڑ بھارتی روپے مختص کیے ہیں۔ اسکیم کا آغاز 15 ستمبر کو ہوگا، جبکہ وجے کی سالگرہ کے موقع پر 22 جون کو پیدا ہونے والے بچے بھی اس سے مستفید ہوں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں