ہومUncategorizedفیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

زیورخ (لارڈ میڈیا): فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔ فیفا کے مطابق آرٹیکل 16 کے تحت یہ معطلی اگلے نوٹس تک جاری رہے گی۔ نیپال کی نمائندہ اور کلب ٹیمیں کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کی اہل نہیں رہیں گی۔ اس معطلی کے نتیجے میں نیپال فٹبال ایسوسی ایشن اپنے تمام رکنیت کے حقوق سے محروم ہوگئی ہے اور نیپال کا کوئی کھلاڑی یا عہدیدار فیفا اور اے ایف سی کے پروگرامز سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں