پیر, جولائی 14, 2025
ہومLatest16 سالہ کوہ پیما سلینا خواجہ نے 6040 میٹر بلند چوٹی خسر...

16 سالہ کوہ پیما سلینا خواجہ نے 6040 میٹر بلند چوٹی خسر گنگ سر کرلی

  شگر: پاکستانی 16 سالہ کوہ پیما سلینا خواجہ نے 6040 میٹر بلند مشکل چوٹی خسرگنگ سر کر لی۔سلینا خواجہ اور یوسف خواجہ بغیر کسی مدد اور پورٹر کے الپائن سٹائل میں چوٹی سر کرنے والی پہلی کوہ پیما بن گئے، بغیر پورٹر کے سامان خود اٹھانا پڑتا ہے۔

سلینا خواجہ نے اپنے والد یوسف خواجہ کے ہمراہ چوٹی سر کی، سلینا اور یوسف خواجہ نے رات خسرگنگ کی چوٹی پر گزار کر نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا۔ واضح رہے کہ سلینا خواجہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور وہ خسرگنگ سر کرنے کے بعد جی ون اور جی ٹو سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!