ہومتازہ ترینجنیوا میں چینی ماہر موسمیات شو جیان من کو آئی ایم او...

جنیوا میں چینی ماہر موسمیات شو جیان من کو آئی ایم او ایوارڈ عطا

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں چینی اکیڈمی آف انجینئرنگ کے رکن اور چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) کے ممتاز سیٹلائٹ موسمیاتی ماہر شو جیان من (بائیں سے دوسرے) کو بین الاقوامی موسمیاتی تنظیم (آئی ایم او) کا 70واں ایوارڈ پیش کیا جا رہا ہے۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں