بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کنسٹرکشن بینک کے سابق نائب صدر ژانگ گینگ شینگ کے خلاف جماعت کے نظم و نسق اور قانون کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
چین کے انسداد بدعنوانی کے اعلیٰ ادارے نے جمعہ کو بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا مرکزی کمیشن برائے نظم و معائنہ اور قومی نگراں کمیشن ژانگ سے تفتیش کررہا ہے۔