اتوار, جولائی 13, 2025
ہومLatestایران کی مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو دوبارہ نشانہ بنانے کی...

ایران کی مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو دوبارہ نشانہ بنانے کی دھمکی

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر خطرہ ہوا تو مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو دوبارہ نشانہ بنا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ گزشتہ ماہ قطر میں العدید ایئر بیس پر ہونیوالا حملہ معمولی واقعہ نہیں بڑی کامیابی تھی اور ایسا دوبارہ بھی ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں امریکی اڈوں تک باآسانی پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اگر واشنگٹن نے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی نہ کی تو مزید کارروائیاں بھی کی جا سکتی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!