ہومتازہ ترینچین-جنوبی ایشیا نمائش میں 27.7 ارب یوآن کے معاہدے طے پا گئے

چین-جنوبی ایشیا نمائش میں 27.7 ارب یوآن کے معاہدے طے پا گئے

کونمنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے دارالحکومت کونمنگ میں منعقدہ 10ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش کے دوران 27.7 ارب یوآن (تقریباً 4.07 ارب امریکی ڈالر) سے زائد کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے، یہ نمائش منگل کے روز اختتام پذیر ہوئی۔

ان معاہدوں میں 10.25 ارب یوآن کے ملکی و غیر ملکی تجارت اور 17.49 ارب یوآن کے سرمایہ فیصد اور 28.5 فیصد زیادہ ہیں۔

بنی اور اس میں مجموعی طور پر 2301 ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔

یون نان کے صوبائی محکمہ تجارت کے ڈائریکٹر لی چھاؤ وی نے کہا کہ پہلی بار جرمنی، برازیل اور مصر سمیت 45 ممالک کے کاروباری ادارے خریداری کی سرگرمیوں میں شامل ہوئے جس سے نمائش کی بین الاقوامی رسائی میں اضافہ ہوا۔

نمائش میں "مشترکہ ترقی کے لئے یکجہتی اور ہم آہنگی” کے موضوع کے تحت علاقائی تجارت اور صنعتی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں