پشاور (لارڈ میڈیا): وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رات گئے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی روڑ کے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے لوگوں سے ملاقات کی اور بے گھر افراد کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ شہر میں کوئی بھی کھلے آسمان تلے نہ سوئے۔ علاوہ ازیں، غریب اور بے بس افراد کو کھانے پینے اور رہائش کی بہتر سہولت فراہم کی جائیں۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ