ہومتازہ ترینچینی محنت کش زیرِ زمین تنگ غار کے اندر دیوہیکل شیلڈ مشین...

چینی محنت کش زیرِ زمین تنگ غار کے اندر دیوہیکل شیلڈ مشین کی تنصیب میں مصروف

یہ شین زین شین شان ہائی اسپیڈ ریلوے کی لانگ گانگ ٹنل ہے۔ آپ دیکھیں کہ اس سرنگ کے اندر ایک وسیع غار میں محنت کش کس قدر مہارت سے ایک دیوہیکل شیلڈ مشین کو جوڑ رہے ہیں۔مشین کے یہ سینکڑوں علیحدہ علیحدہ حصے ہیں جنہیں ایک تنگ جگہ میں نہایت عمدگی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ سرنگ کے اندر اس تنگ جگہ پر بڑی کرینوں کا استعمال ممکن نہیں۔

گوانگ ژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں