ہومتازہ تریناپیک چائنہ 2026 کے سینئر حکام کے دوسرے اجلاس کا شنگھائی میں...

اپیک چائنہ 2026 کے سینئر حکام کے دوسرے اجلاس کا شنگھائی میں آغاز

شنگھائی (شِنہوا) اپیک چائنہ 2026 کے سینئر حکام کے دوسرے اجلاس کا افتتاحی سیشن پیر کے روز شنگھائی میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس کے ذریعے شرکاء رواں سال کی پہلی ششماہی میں اپیک کے تحت ہونے والے تعاون کا جائزہ لیں گے، اب تک کی اہم کامیابیوں کو یکجا کریں گے اور سال کے بقیہ مہینوں میں ہونے والے سربراہ اجلاس اور دیگر تقریبات کے لئے تیاریاں مکمل کریں گے۔

یہ تیسرا موقع ہے جب چین اپیک فورم کی میزبانی کر رہا ہے۔ چین کا شہر شین زین نومبر 2026 میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں