ہومتازہ ترینچین کا ایران پر “انتہائی سخت” حملے کی امریکی دھمکی کے بعد...

چین کا ایران پر “انتہائی سخت” حملے کی امریکی دھمکی کے بعد فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین نے ایران جنگ میں ملوث فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کریں اور جتنا جلدی ممکن ہو امن مذاکرات کا عمل شروع کریں۔

ترجمان ماؤ ننگ نے یہ بات معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات ایران پر اگلے دو سے تین ہفتوں میں انتہائی سخت حملے کی دھمکی دی تھی۔یہ وہ عرصہ ہے جو انہوں نے حال ہی میں ایک ماہ کی طویل جنگ ختم کرنے کے لئے مقرر کیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں