ہومپاکستانچین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ایران کی صورتحال پر بات...

چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ایران کی صورتحال پر بات چیت

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کے روز بیجنگ میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ایران کی صورتحال پر بات چیت کی۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی شیڈول کے مطابق اسحاق ڈار کے ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں