ہومپاکستانمنی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کی ایک روز حاضری معافی کی درخواست...

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کی ایک روز حاضری معافی کی درخواست منظور

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

جمعرات کو سپیشل سینٹرل عدالت کے جج اشفاق احمد نے چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈنگ کیس پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے رانا فرخ ایڈووکیٹ پیش ہوئے جبکہ شریک ملزمان فرحان، واجد علی سمیت دیگر نے حاضری مکمل کرائی جبکہ پرویز الٰہی کی جانب سے ایک روزہ حاضری معافی کی استدعاء کی گئی جو عدالت نے منظور کرلی۔

عدالت نے سابق وزیراعلی کی بریت درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20مئی تک ملتوی کر دی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں